ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میںمندی

ٹوکیو ۔ 2 مئی (اے پی پی) ٹوکیو حصص مارکیٹ میں پیر کو حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جو وقفے تک 3 فیصد سے زیادہ گرگئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں تیزی ہے۔شہر کا اہم ترین نکی۔225 انڈیکس 604.03 پوائنٹس (3.62 فیصد) گر کر 16062.02 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 47.59 پوائنٹس (3.55 فیصد )گرنے کے بعد 1292.96 پوائنٹس پر آگیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply