ٹوکیو۔ 20ستمبر (اے پی پی) ایشیاءکی اہم ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا آغاز جمعرات کو تیزی میں ہوا۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی 225 انڈکس49.05 پوانٹس( 0.21 فیصد )اضافے کے ساتھ سہ پہر کو وقفے پر 23,721.57 پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس5.87 پوانٹس کی تیزی کے ساتھ1,791.53پر بند ہوا۔ ٹوکیو فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 112.26 ین رہی ۔