ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ

176

ٹوکیو ۔ 9 مئی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی ہے۔نکی۔225 انڈیکس وقفے تک 86.75 پوائنٹس (0.54 فیصد)بڑھ کر 16193.47 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 7.47 پوائنٹس (0.58 فیصد) اضافے کے بعد 1305.79 پوائنٹس پر آگیا۔