ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ

108
بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 18 دسمبر شروع ہو گی

پیرس ۔ 17 مئی (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق جرمن سٹار اینجلیق کربر دوبارہ دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی بن گئیں، مینز سنگلز میں اینڈی مرے بدستور سرفہرست ہیں، میڈرڈ اوپن مینز اینڈ ویمنز سنگلز چیمپئنز رافیل نڈال ایک درجہ ترقی پا کر چوتھے اور سیمونا ہالپ 4 درجے ترقی پا کر چوتھے نمبر پر آ گئیں۔