اسلام آباد ۔19 جولائی(اے پی پی ) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ ٹی این ٹی کالونی ہری پور میں ملازمین اور اساتذہ کی ملازمت کا تحفظ کیا جائے گا لیکن کسی کو بدعنوانی اور کرپشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت انوشہ رحمان نے سینیٹر ثمینہ عابد کے توجہ مبذول نوٹس کے جواب میں بتایا …
ٹی این ٹی کالونی ہری پور میں ملازمین اور اساتذہ کی ملازمت کا تحفظ کیا جائے گا، وزیر مملکت انوشہ رحمان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔19 جولائی(اے پی پی ) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ ٹی این ٹی کالونی ہری پور میں ملازمین اور اساتذہ کی ملازمت کا تحفظ کیا جائے گا لیکن کسی کو بدعنوانی اور کرپشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت انوشہ رحمان نے سینیٹر ثمینہ عابد کے توجہ مبذول نوٹس کے جواب میں بتایا کہ کالونی بورڈ اور ٹی این ٹی کالونی ہری پور جو 30 جون 2016ءسے تحلیل ہیں‘ وہاں پر ٹی آئی پی کی طرف سے بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں








