- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے میلبورن آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے چار روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے”فائن فوڈ“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 11مئی 2016ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق عالمی تجارتی نمائش میںچاول ‘ شہد ‘ کھجور ‘ پھل ‘ سبزیاں ‘ آبی خوراک ‘ مصالحہ جات ‘ خشک میوہ جات ‘ جمی ہوئی اور تیار خوراک سمیت مختلف غذائی اجناس اور خوراک تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی برآمدات کو فروغ دے سکیں گے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2579
- Advertisement -