پائیڈ اور وزارت منصوبہ بندی، ترقیات و اصلاحات کی مشترکہ پریس کانفرنس (کل) ہوگی

اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس اور وزارت منصوبہ بندی، ترقیات و اصلاحات کی مشترکہ پریس کانفرنس (کل) جمعہ کو دوپہر 12 بجے پلاننگ کمیشن میں ہوگی۔

Leave a Reply