پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران نے اقتصادی میدان میں کافی ترقی کی ہے،آئی ایم ایف

104
عالمی برادری کو کورونا وائرس سے موسمیاتی تبدیلی تک نئے معاشی چیلنجز کا سامنا ، ڈیجیٹلائزیشن اور تزویراتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، آئی ایم ایف

تہران ۔ 03 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہاہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران نے اقتصادی میدان میں کافی ترقی کی ہے۔یہ بات آئی ایم ایف نے ایران کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ میں کہی ہے ۔رپورٹ کے مطابق جنوری2016میں پابندیوں کے خاتمے کے بعد تیل کی پیداوار اور برآمدات میں ہونے والے اضافے سے ایران کی اقتصادی رونقوں کی بحالی میں کافی مدد ملی ہے-