22.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںپارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محسن رانجھا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پر...

پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محسن رانجھا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 05 اگست(اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پیمرا کونسل آف کمپلینٹ کے ذریعے نجی ٹی وی چینلز پر کسی بھی ناشائستہ پروگرام کے نشر ہونے پر کارروائی کی جاتی ہے تاہم کسی بھی اشتہار کے ناشائستہ ہونے کے حوالے سے ہر ایک کا اپنا نکتہ نظر ہے‘ اگر ایوان چاہے تو اس معاملے پر شائستگی کی ”تعریف “ کے تعین کے لئے ایوان میں بحث کرا لی جائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14374

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں