پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب، صدر مملکت خطاب کریں گے

111

اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو صبح 11 بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 اور 56 کے تحت مشترکہ اجلاس طلب کیا