اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کامشترکہ اجلاس کل بدھ کو سہ پہر 3 بجےپارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کریں گے۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔