قومی خبریں پاناما لیکس بین الاقوامی سازش ہو سکتی ہے،میاں ریاض پیرزادہ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 13 اپریل 2016, 8:19 صبح 225 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس بین الاقوامی سازش ہو سکتی ہے، وزیراعظم صرف علاج کی غرض سے لندن گئے ہیں ۔