پانامہ کے نائب وزیر اقتصادیات کا واشنگٹن میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ترجمان وزارت خزانہ

179
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزارت خزانہ کے ترجمان نے پانامہ کے نائب وزیر اقتصادیات کی واشنگٹن میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات کے دعویٰ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکہ گئے ہی نہیں کیونکہ وہ پہلے ہی اپنا دورہ منسوخ کرچکے ہیں۔