27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںپانچواں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے آسٹریلیا کو 394 رنز کے واضح...

پانچواں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے آسٹریلیا کو 394 رنز کے واضح مارجن سے ہرا دیا، سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لئے

- Advertisement -

جمان۔ 14 جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان، بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ اتوار کو ایم سی سی کرکٹ گراﺅنڈ عجمان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے آسٹریلیا بلائنڈ کو 394 کے واضح مارجن سے سے شکشت دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=85581

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں