- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز 22 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ تربیتی کیمپ فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایاکہ ورلڈ کپ کی تیاری کےلئے تربیتی کیمپ میں اوکاڑہ کیمپ سے شارٹ لسٹ شدہ 23 کھلاڑیوں کو مدعو کیاگیا ہے جن کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71188
- Advertisement -