پانی و بجلی کے وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو

موجودہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے پارلیمانی وفود کو نامزد کرکے ایک تاریخی اقدام کیا ہے، عمران خان انتشار کی سیاست کو فروغ دے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی کا ایجنڈا ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں پانی و بجلی کے وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) پانی و …

موجودہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے پارلیمانی وفود کو نامزد کرکے ایک تاریخی اقدام کیا ہے، عمران خان انتشار کی سیاست کو فروغ دے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی کا ایجنڈا ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں
پانی و بجلی کے وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) پانی و بجلی کے وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے پارلیمانی وفود کو نامزد کرکے ایک تاریخی اقدام کیا ہے، عمران خان انتشار کی سیاست کو فروغ دے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی کا ایجنڈا ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عابد شیر علی نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے کشمیری بھائیوں پر ہونے والے بھارتی مظالم اور ان کے مسئلہ کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے صحیح معنوں میں تاریخ رقم کی ہے۔

Leave a Reply