اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان(ایف پی سی سی آئی) کے چئیرمین کو آرڈینیشن ملک سہیل حسین نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔ گزشتہ 70سال میں ملک میں پانی کی فی کس دستیابی5 ہزار مکعب فٹ سے کم ہو کر 9 سو مکعب فٹ رہ گئی ہے جس میں تیزی سے کمی …
پانی پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔ گزشتہ 70سال میں ملک میں پانی کی فی کس دستیابی5 ہزار مکعب فٹ سے کم ہو کر 9 سو مکعب فٹ رہ گئی ہے، ملک سہیل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان(ایف پی سی سی آئی) کے چئیرمین کو آرڈینیشن ملک سہیل حسین نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔ گزشتہ 70سال میں ملک میں پانی کی فی کس دستیابی5 ہزار مکعب فٹ سے کم ہو کر 9 سو مکعب فٹ رہ گئی ہے جس میں تیزی سے کمی آ رہی ہے ۔ملک سہیل حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امسال برف باری میں50 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے








