26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاپوا نیو گنی میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت 7.6 رہی

پاپوا نیو گنی میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت 7.6 رہی

- Advertisement -

پورٹ مورسبے۔11ستمبر (اے پی پی):بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوانیوگنی میں 7.6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

چینی زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر(سی ای این سی )کے مطابق پاپوانیوگنی میں اتوار کو علیٰ الصبح مقامی وقت کے مطابق 3بجکر 56منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 7.6ریکارڈ کی گئی۔

- Advertisement -

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 70کلومیٹر کی گہرائی میں تھا،فوری طور پر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=326698

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں