راولپنڈی ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی فوج نے بدھ کو افتخار آباد‘ کوٹلی اور کیل سیکٹرز میں لائن آف کنٹرول کے پار سے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی افواج بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔ بیان کے مطابق بدھ کی شام شروع ہونے والا شدید فائرنگ کا تبادلہ رات سوا سات بجے یہ رپورٹ فائل کئے جانے …
پاکستانی افواج فائرنگ کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی فوج نے بدھ کو افتخار آباد‘ کوٹلی اور کیل سیکٹرز میں لائن آف کنٹرول کے پار سے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی افواج بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔ بیان کے مطابق بدھ کی شام شروع ہونے والا شدید فائرنگ کا تبادلہ رات سوا سات بجے یہ رپورٹ فائل کئے جانے تک جاری تھا۔








