پاکستانی برآمدات میں اضافہ کےلئے سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا کی انڈونیشیا کے وزیر تجارت سے ملاقات

159
APP60-06 SHANGHAI: November 06 - Secretary Commerce Mohammad Younus Dagha shaking hand with Indonesian Minister for Trade on the sidelines of Import Expo. APP

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) سیکرٹری وزارت تجارت یونس ڈھاگا نے ترجیحی تجارت کے معاہدے ( پی ٹی اے) میں 20 اضافی ٹیرف لائنز کی شمولیت کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کے معا ملہ پر انڈونیشیا کے وزیر تجارت سے بات چیت کی ہے جنہوں نے رواں ماہ کے آخر تک نوٹیفکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری وزارت تجارت نے یونس ڈھاگا نے چین میں ہونے والی نمائش کے موقع پر انڈونیشیا کے وزیر تجارت سے ملاقات کی۔