28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفارت خانے کی بیلجیئم کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ...

پاکستانی سفارت خانے کی بیلجیئم کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ نشست ، ٹیکسٹائل کے شعبہ میں ممکنہ مواقع پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

برسلز۔17مئی (اے پی پی): پاکستانی سفارت خانے نے بیلجیئم کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ جمعہ کو یہاں باہمی گفت و شنید کی نشست کا اہتمام کیا ۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق پاکستان میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں ممکنہ مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

اس موقع پر ٹیکسٹائل کمپنیوں کو ” ٹیکسپو 2024″ میں شرکت کی دعوت دی گئی جو 22 سے 24 اکتوبر 2024 تک کراچی میں منعقد ہو گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=466708

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں