28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی آئی سی ایچ ای سی برسلز...

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی آئی سی ایچ ای سی برسلز مینجمنٹ سکول کے پینل مباحثہ میں شرکت ، معاشی ترقی میں پاکستانی خواتین کے کردار کو اجاگر کیا

- Advertisement -

برسلز۔15مئی (اے پی پی): بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بدھ کو آئی سی ایچ ای سی برسلز مینجمنٹ سکول میں ‘ابھرتی ہوئی معیشتوں میں عالمی قیادت اور خواتین کو بااختیار بنانا’ کے موضوع پر ایک پینل بحث میں حصہ لیا۔

- Advertisement -

بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سفیر نےمعاشی ترقی میں پاکستانی خواتین کے کردار اور شراکت پر روشنی ڈالی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=466189

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں