23.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجئیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی...

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجئیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری ،تارکین وطن کی ملی خدمات کو سراہا

- Advertisement -

برسلز۔30اپریل (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے منگل کو بیلجئیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم” ایکس” پر پوسٹ کے مطابق سفیر نے پاکستانی کیمونٹی کے ارکان کے مسائل کو سنا اور ملکی ترقی کے لیے تارکین وطن کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کمیونٹی کی فعال شرکت اور حوصلہ افزا تاثرات کی بھی تعریف کی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں