26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم کے ترقیاتی ادارے "اینیبل بیلجئیم "...

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم کے ترقیاتی ادارے "اینیبل بیلجئیم ” کے سی ای او سے ملاقات، تعاون کے متوقع شعبوں پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

برسلز۔18جون (اے پی پی):بیلجئیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے ترقیاتی ادارے "اینیبل بیلجئیم ” کے سی ای او جین وان ویٹر سے ملاقات کی۔منگل کو بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں ادارے کے ترجیحی شعبہ جات اور سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے بیلجئیم اور یورپی یونین میں پاکستان کی متعلقہ سرگرمیوں اور تعاون کے متوقع شعبوں پر بھی بات چیت کی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=477360

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں