21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی ڈنمارک کے مستقل مندوب سفیر مائیکل...

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی ڈنمارک کے مستقل مندوب سفیر مائیکل لنڈجیپیسن سے ملاقات ،تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

برسلز ۔20جون (اے پی پی): بیلجئیم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے ڈنمارک کے مستقل مندوب برائے یورپی یونین سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی سفیر مائیکل لنڈجیپیسن سے ملاقات کی۔ بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اورتعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=477734

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں