23.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر آمنہ بلوچ 16 فروری کو پاکستانی کمیونٹی کے لیے بیلجیئم...

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ 16 فروری کو پاکستانی کمیونٹی کے لیے بیلجیئم میں ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کریں گی

- Advertisement -

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ 16 فروری کو بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کریں گی۔

جمعہ کو ایکس پر آمنہ بلوچ کی پوسٹ کے مطابق سفیر نے یورپی یونین کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سانتے کلیئر بیوری سے ملاقات کی اور فوڈ سیفٹی، ریگولیٹری معیارات اور پودوں اور جانوروں کی صحت میں تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں