35.5 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین میں ملائشیا کے سفیر...

پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین میں ملائشیا کے سفیر داتو خالد عباسی سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینے پر اتفاق

- Advertisement -

برسلز۔18اپریل (اے پی پی):یورپی یونین ، بلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں ملائشیا کے سفیر داتو خالد عباسی سے ملاقات کی۔

سماجی رابطہ کے پلیٹ فارم ایکس پر پاکستانی سفارتخانے کی پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تعلقات کو مزید تقویت دینے پر اتفاق کیا گیا ہےجبکہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

- Advertisement -

اس موقع پر پاکستانی سفیر نے ملائشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی کے انتقال پر تعزیتی کتاب پر دستخط اور اپنے تاثرات قلم بند کئے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584175

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں