پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین میں سعودی عرب کی مستقل نمائندہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

برسلز۔8ستمبر (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں سعودی عرب کی مستقل نمائندہ ھیفا الجدیع سے ملاقات کی۔پیر کو برسلز میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستانی سفیر رحیم حیات اور سعودی عرب کی مستقل نمائندہ ھیفا الجدیع نے باہمی دلچسپی کے امور اور تیزی سے بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور جاری …

برسلز۔8ستمبر (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں سعودی عرب کی مستقل نمائندہ ھیفا الجدیع سے ملاقات کی۔پیر کو برسلز میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستانی سفیر رحیم حیات اور سعودی عرب کی مستقل نمائندہ ھیفا الجدیع نے باہمی دلچسپی کے امور اور تیزی سے بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور جاری تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔