پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے پاکستانیوں سمیت مسلم برادری کے ارکان کے ہمراہ نماز عید ادا کی

155
پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے پاکستانیوں سمیت مسلم برادری کے ارکان کے ہمراہ نماز عید ادا کی

پیرس ۔16جون (اے پی پی):فرانس میں پاکستان کےسفیر عاصم افتخار احمد اور سفارتخانہ خانے میں ان کے رفقاء کار نے مئیر، پاکستانیوں سمیت مسلم برادری کے ارکان کے ہمراہ کمپلیکس سپورٹف ہینری ویلن بوبگنی سنٹر میں نماز عید الاضحٰی ادا کی ۔

پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے پاکستانیوں سمیت مسلم برادری کے ارکان کے ہمراہ نماز عید ادا کی

ایکس پر فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کی پوسٹ کے مطابق انہوں نے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ملاقات کی اور عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا۔پاکستانی سفیر اور ان کے رفقاء نے فرانس میں مقیم پاکستانی برادری اور دنیا بھر میں عید الاضحٰی منانے والوں کو عید کے موقع پر دلی مبارکباد بھی پیش کی ۔