31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستانی میں خوردنی تیل کی سالانہ کھپت 3.9 ملین ٹن سالانہ ہو...

پاکستانی میں خوردنی تیل کی سالانہ کھپت 3.9 ملین ٹن سالانہ ہو گئی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی میں خوردنی تیل کی سالانہ کھپت 3.9 ملین ٹن سالانہ ہے جبکہ ملک میں خوردنی تیل کی فی کس سالانہ کھپت کا تخمینہ 16 کلوگرام ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق اگست 2017ءکے دوران خوردنی تیل کی قومی درآمدات میں 32 فیصد کا اضافہ ہوا اور اس دوران 183 ملین ڈالر مالیت کا خوردنی تیل درآمد کیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70983

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں