9.9 C
Islamabad
منگل, مارچ 4, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی ناظم الامور فراز زیدی کی لکسمبرگ وزارت خارجہ امور کی پولیٹیکل...

پاکستانی ناظم الامور فراز زیدی کی لکسمبرگ وزارت خارجہ امور کی پولیٹیکل ڈائریکٹر سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

برسلز۔3مارچ (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے ناظم الامور فراز زیدی نے لکسمبرگ وزارت خارجہ کی پولیٹیکل ڈائریکٹر ویرونیق ڈاکنڈورف سے ملاقات کی۔

سفارت خانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور لکسمبرگ کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے دوطرفہ اور یورپی یونین کی سطح پر تعاون میں مزید اضافہ کرنے کے طریقوں پر بھی بات چیت کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=568270

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں