پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آرمی چیف راحیل شریف کو ملک میں امن او سلامتی کےلئے کاوشوں کے اعتراف میں چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی

راولپنڈی ۔ 14 اگست (اے پی پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر ویلٹر ویٹ چیمپیئن عامر خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو پاکستان میں امن اورسلامتی کےلئے کی گئی کاوشوں کے اعتراف میں چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی۔ اتوارکو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے عامر خان نے ملاقات کی اور انہیں ورلڈ …

راولپنڈی ۔ 14 اگست (اے پی پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر ویلٹر ویٹ چیمپیئن عامر خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو پاکستان میں امن اورسلامتی کےلئے کی گئی کاوشوں کے اعتراف میں چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی۔ اتوارکو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے عامر خان نے ملاقات کی اور انہیں ورلڈ باکسنگ کونسل کے صدر موریشو سلیمان کی جانب سے پاکستان میں امن اور سلامتی کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں یہ خصوصی ایوارڈ انہیں پیش کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply