- Advertisement -
لندن ۔ 19 جون(اے پی پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں جیت کا عزم لئے انگلینڈ پہنچ گئی، گرین شرٹس 3 جولائی کو سمرسیٹ کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی۔ پاکستانی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم اسی دوران آئرلینڈ کے خلاف بھی دو ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9226
- Advertisement -