27.4 C
Islamabad
اتوار, مئی 25, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی ہائی کمشنر رابعہ شفیق کی وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی...

پاکستانی ہائی کمشنر رابعہ شفیق کی وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

- Advertisement -

سنگاپور ۔25مئی (اے پی پی):سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے سنگا پور کے وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

- Advertisement -

اتوار کو موصولہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے وزیراعظم لارنس وونگ اور ان کی کابینہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور نئی ذمہ داری کی انجام دہی میں کامیابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601215

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں