پاکستان ، بھارت مسئلہ کشمیرکو تاریخی حقائق کی روشنی میں حل کرنے کی شروعات کر یں،سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 26 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن پر جاری گولہ باری کے نتیجے میں انسانی جانوںکے اتلاف پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کو چاہیے کہ وہ تنازعہ کشمیر کو تاریخی حقائق کی روشنی میں حل کرنے کی شروعات کر کے ایک …

سرینگر ۔ 26 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن پر جاری گولہ باری کے نتیجے میں انسانی جانوںکے اتلاف پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کو چاہیے کہ وہ تنازعہ کشمیر کو تاریخی حقائق کی روشنی میں حل کرنے کی شروعات کر کے ایک نئے خوش آئند باب کا آغاز کریں۔