پاکستان افغانستان میں امن کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا،طارق فاطمی کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امورطارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان نے چارملکی کوششوں کے تحت طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مفاہمتی عمل میں سہولت فراہم کی ہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں تبدیل ہوتی ہوئی نئی سیاسی اور جغرافیائی صورتحال کے تناظر میں عالمی سلامتی کے مسائل پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ حالیہ …

اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امورطارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان نے چارملکی کوششوں کے تحت طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مفاہمتی عمل میں سہولت فراہم کی ہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں تبدیل ہوتی ہوئی نئی سیاسی اور جغرافیائی صورتحال کے تناظر میں عالمی سلامتی کے مسائل پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ حالیہ امریکہ ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ملا منصور کی ہلاکت سمیت دیگر اشتعال انگیزیوں کے باوجود پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا ۔

Leave a Reply