پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سےتعمیرنو کی کوششوں کی حمایت کےلیےقرارداد کی منظوری کاخیرمقدم کرتا ہے،وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ٹویٹ

190
وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے تعمیر نو کی کوششوں کی حمایت کے لیے قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کرتا ہے۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں نے کہا کہ دنیا کو اقوام متحدہ کی نظرثانی شدہ امدادی اپیل کا بھرپور جواب دینا چاہیے اور پاکستان کو موسمیاتی مالیات اور قرضوں سے نجات تک رسائی فراہم کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ اس مرحلہ پر یہ اقدامات انتہائی اہم ہیں۔