30.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 30, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے سٹیٹ بینک کو 187ارب روپے اور...

پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے سٹیٹ بینک کو 187ارب روپے اور ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 772 ارب روپے حاصل

- Advertisement -

اسلام آباد۔29مئی (اے پی پی):پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے سٹیٹ بینک نے 187ارب روپے اور ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 772 ارب روپے حاصل کئےگئے ۔ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی حالیہ نیلامی سے 200ارب روپے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا ۔ اسی طرح ٹریژری بلوں کی نیلامی سے مجموعی طور پر 772ارب روپے حاصل کئے گئے جبکہ بلوں کی نیلامی کا ہدف 650ارب روپے مقرر کیا گیا تھا ۔ مختلف مدت کے ٹریژری بلوں پر منافع کی شرح میں 9سے لیکر 15بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602644

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں