- Advertisement -
اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 427.1ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزکی نیلامی کیلئے سٹیٹ بینک نے 350ارب روپے کاہدف مقررکیاتھا، بینک کونیلامی کیلئے مجموعی طورپر887.6ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں۔
ان بانڈز پرمنافع کی شرح 11.88فیصد سے لیکر 12.79فیصدکے درمیان مقررکی گئی ہے۔10سال بانڈزسےسب سے زیادہ248.39ارب روپے موصول ہوئے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580178
- Advertisement -