اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بورڈ کے فیصلے کے مطابق پائلٹس کو پوری تنخواہیں ادا کر دیں ہیں ۔ترجمان پی آئی اے نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ پی آئی اے کے پائلٹس کو پی آئی اے بورڈ کے فیصلے کے مطابق پوری تنخواہ ادا کی دی گئی ہے ۔
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے بورڈ کے فیصلے کے مطابق پائلٹس کو پوری تنخواہیں ادا کردیں ہیں، ترجمان پی آئی اے
مزید خبریں