پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، اعزاز چوہدری

واشنگٹن ۔ 02 اپریل (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے پاکستان اورامریکا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے امریکا میں پاکستانی قونصل خانوں کے تمام قونصل جنرلز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے پاکستانی قونصل خانوں پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات …

واشنگٹن ۔ 02 اپریل (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے پاکستان اورامریکا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے امریکا میں پاکستانی قونصل خانوں کے تمام قونصل جنرلز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے پاکستانی قونصل خانوں پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔

Leave a Reply