اسلام آباد۔29ستمبر (اے پی پی):پاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جائزہ مشن کے درمیان باضابطہ اجلاس پیرکوشروع ہوگیا۔وزیرخزانہ کے مشیرخرم شہزادنے ایکس پراپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جائزہ مشن کے درمیان باضابطہ مذاکرات پیرکوشروع ہوگئے۔ وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کا اجلاس شروع ہو گیا

مزید خبریں