پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

131

اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے ،پاکستان کو جلد ایک ارب 17 کروڑ ڈالر مل جائیں گے۔

جمعرات کوجاری ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ، وزرااور فنانس ڈویژن کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ان تمام مراحل میں ساتھ دیا ۔