اسلام آباد ۔ 23 جون(اے پی پی) پاکستان میں ایران کے سفیرمہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران میں گہرے برادرانہ اور دوستانہ روابط کومزید فروغ دے کر صنعتی و تجارتی سرگرمیوں میں خاطرخواہ اضافہ کیا جائے گا اور دونوں ملکوں میں تیل اور گیس کے منصوبے کی تکمیل کے ساتھ ساتھ توانائی کے شعبے میں بھی کئی منصوبے شروع کئے جائیں گے جس سے کاروبار اور روزگار …
پاکستان اور ایران میں گہرے برادرانہ اور دوستانہ روابط کومزید فروغ دیاجائے گا، ایران کے سفیرمہدی ہنردوست کا پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون(اے پی پی) پاکستان میں ایران کے سفیرمہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران میں گہرے برادرانہ اور دوستانہ روابط کومزید فروغ دے کر صنعتی و تجارتی سرگرمیوں میں خاطرخواہ اضافہ کیا جائے گا اور دونوں ملکوں میں تیل اور گیس کے منصوبے کی تکمیل کے ساتھ ساتھ توانائی کے شعبے میں بھی کئی منصوبے شروع کئے جائیں گے جس سے کاروبار اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو ں گے اور تاجروں و صنعتکاروں کو سرمایہ کاری کا سازگار ماحول میسر آئے گا۔ انہوں نے یہ بات پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔








