24.9 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان اور بحرین کے درمیان دوسری کاروباری مواقع کانفرنس (آج) اسلام آباد...

پاکستان اور بحرین کے درمیان دوسری کاروباری مواقع کانفرنس (آج) اسلام آباد میں ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور بحرین کے درمیان دوسری کاروباری مواقع کانفرنس (آج) جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگی۔ وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان اور بحرین کے وزیر تجارت و صنعت زید آر الزیانی مشترکہ طور پر کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48417

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں