23.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز ، پہلے میچ...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز ، پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

- Advertisement -

سینچورین۔26دسمبر (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا باقاعدہ آغاز جمعرات کو ہوا ۔ پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں شان مسعود (کپتان)سعود شکیل (نائب کپتان) عامر جمال، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، حسیب اللہ (وکٹ کیپر) کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد عباس، محمد رضوان (وکٹ کیپر ) نسیم شاہ، نعمان علی، صائم ایوب اور سلمان علی آغا شامل ہیں۔

- Advertisement -

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقہ پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=539689

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں