پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے مابین سہ روزہ وارم اپ میچ (جمعہ سے) سے شروع ہوگا

94

نیلسن ۔10 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے مابین سہ روزہ وارم اپ میچ جمعہ سے 13 نومبر تک نیلسن کے سیکسٹن اوول گراﺅنڈ پر کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کےلئے نیوزی لینڈ میں موجود ہے