- Advertisement -
ابوظہبی ۔ 5 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (بدھ کو) ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل گرین شرٹس نے کیویز کو کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 3-0 سے کلین سوئپ کیا تھا۔ پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=120680
- Advertisement -