پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 21 اپریل سے شروع ہوگا

91
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز کووڈ 19 مسائل کی وجہ سے ملتوی

جمیکا ۔ 18 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 اپریل سے سبائنا پارک، کینگسٹن، جمیکا میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹی 20 اور ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی رہی، گرین شرٹس نے ٹی 20 سیریز 3-1 اور ون ڈے سیریز 2-1 سے اپنے نام کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 30 اپریل سے 4 مئی تک بارباڈوس جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 10 سے 14 مئی تک ڈومنیکا میں کھیلا جائے گا۔