پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ

140
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ابوظہبی۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) منگل کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی شائقین یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 9 بجے دیکھ سکیں گے۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے 9 وکٹ اور دوسرے میچ میں 16 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔ و